حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں اچانک چند دنوں سے جاری غیر موسمی
بارش کی وجہ سے ریاست میں عوام کو اور کسانوں کو مشکلات پیش آر ہے ہیں۔
چنانچہ پچھلے دن جاری بارش کی وجہ سے اننت پورم ‘نظام
آباد‘جیسے اضلاع میں
مختلف اقسام کا پیدا وار تباہی کے نذر ہوگیا۔ اسکے علاوہ شہر میں بھی
اچانک بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے راہ گیروں کو ‘اور
ملازمین کو آمد و رفت میں دشواریاں در پیش ہو رہی ہیں۔